The first complete website based in Jalalpur Jattan
عیسائی تہوار اور تقریبات
Back to Home Page
More articles of Christian community
Reports
based on
Memorable
daily life
celebrations of
Christian community of
Jalalpur Jattan
 

شمع روشن کی گئی اور ۲۳ پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

ارشد خضر گل اور لعزر عظمت اپنے کائر کے ساتھ

پادری حفیظ گل دعا کراتے ہوئے ان کے پیچھے پادری ارنسٹ فخر حامد کھڑے ہیں

صد سالہ جشن کے موقع پر چرچ میں نئے چرچ والے مونوگرام والے برتنون اور دولہا دلہن کی کرسی کا اضافہ کیا گیا

ایلڈر طلعت

چرچ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا

چرچ کے اندر جگہ کم ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد چرچ کے باہر بیٹھی ہوئی تھی
چرچ کے ساتھ مسجد احد جو کے مینار نظر آ رہے ہیں۔


مسیحی رہنما اور محمد اشفاق ایاز صد سالہ جشن کے موقع پر

Posted on 15th January, 2013
 
0
©vojpj.com (First on line newspaper based in Jalalpur Jattan)
Editor : Muhammad Ashfaq Ayaz
Send your comments and suggestions to : vojpj@yahoo.com