The first complete website based in Jalalpur Jattan
ایڈیٹر
محمد اشفاق ایاز  
فن پہلوانی
جلالپور جٹاں میں فن پہلوانی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اس دھرتی نے ایسے ایسے نابغہ روزگار پہلوان پیدا کئے جنہوں نے پہلوانی کو عروج بخشا اور اپنے شہر کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ۔
واپس ہوم پیج
vojpj.com وائس آف جلالپور جٹاں
مزید پہلوان  
جلالپور جٹاں کے روشن ستاروں
کے تذکرے

دادا پہلوان فخر راولپینڈی نےایک کشتی قادر پہلوان سے لڑی۔ جس میں قادر پہلوان کا پلڑا بھاری رہا

قادر پہلوان کی ایک مشہور کشتی کا اشتہار۔ یہ کشتی لاہور میں
چوبیس دسمبر انیس سو انتالیس میں لڑی گئی
 
 
 

 Posted on 10th June, 2010

اگر آپ کے پاس کسی پہلوان کی نادر تصویر، مضمون یا تحریر ہو تو ہم سے رابطہ ضرور کیجئے گا

©vojpj.com (First on line newspaper based in Jalalpur Jattan)
Editor : Muhammad Ashfaq Ayaz
Send your comments and suggestions to : vojpj@yahoo.com
Cell: 0092-333-8402492