The first complete website based in Jalalpur Jattan
features
vojpj.com وائس آف جلالپور جٹاں
   

بازار میں ناجائز تجاوزات کا ایک منظر۔ اب یہاں سے دو آدمی بمشکل گزر سکتے ہیں

بعض مقامات پر دکان کو نو دس فٹ تک آگے بڑھا لیا گیا ہے۔ اور متعلقہ اہلکار صرف
نذرانہ لے کر آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں

چالیس فٹ چوڑے بازار میں ناجائز تجاوزات کی وجہ سے چھوٹی سی رہڑی
گزارنا بھی مشکل ہوتا ہے

بازار میں خریداروں کا ہجوم

بازار میں جگہ جگہ لٹکتی ہوئی چادریں ، جگہ جگہ کھڑی موٹر سائکلیں
اور بڑھی ہوئی دکانیں صارفین کے لئے سخت مشکلات کا سبب بنتی ہیں
 
Posted on 04th September, 2010
0
0
©vojpj.com (First on line newspaper based in Jalalpur Jattan)
Editor : Muhammad Ashfaq Ayaz
Send your comments and suggestions to : vojpj@yahoo.com
Cell: 0092-333-8402492