The first complete website based in Jalalpur Jattan
features
vojpj.com وائس آف جلالپور جٹاں
   

جنگ شاہ ولی کے مزار پر عید میلہ ۔ چند دکانیں اور چند بچے

یہ بھی ایک نیا ٹرینڈ ہے۔ ہر قسم کے اسلحہ کے کھلونے عام دستیاب ہیں۔ بچوں کی بڑی تعداد انہیں خریدتی ہے
ایک اطلاع کے مطابق سٹریٹ کرائم میں اسی جعلی اسلحے کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔
لیکن اس کی روک تھام  کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا

رشوت تھی یا دہشت گردی کا خوف۔ جھولے ادکھلے رہ گئے اور بچے ان سے
لطف اندوز نہ ہو سکے
 
Posted on   13th September,  2010
0
0
©vojpj.com (First on line newspaper based in Jalalpur Jattan)
Editor : Muhammad Ashfaq Ayaz
Send your comments and suggestions to : vojpj@yahoo.com
Cell: 0092-333-8402492