The first complete website based in Jalalpur Jattan
FEATURES, EVENTS AND FESTIVALS
محمد سامی ساجد گئے عمرہ پر
محمد سامی ساجد
 
جماعت اسلامی جلالپور جٹاں کے سابق امیر اور سابق کونسلر عبدالرشید بٹ کے صاحبزادے خالد بٹ
کے داماد ساجد بٹ سعودی عرب میں بسلسلہ ملازمت قیام پذیر ہیں۔ اپریل ۰۱۰۲
کے دوسرے ہفتے ہیں انہوں نے اپنی اہلیہ اور ایک سالہ بیٹے محمد سامی ساجد کو عمرہ کی ادائگی
کے لئے سعودی عرب بلایا۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران ننھے محمد سامی ساجد نے
نہ صرف عمرہ ادا کیا بلکہ مسجد نبوی، جنت البقیع اور دیگر مقامات مقدسہ کی زیارت
بھی کی۔ ان مقدس لمحات کو کیمرے کی آنکھ نے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر لیا۔
تاکہ قارئین وائس آف جلالپور اس سے محظوظ ہو سکیں۔
رپورٹ: محمد اشفاق ایاز


سامی صاحب احرام باندھ کر خوش ہو رہے ہیں

اس طویل سفر میں نیند تو آ ہی جاتی ہے۔

سامی صاحب بدستور سو رہے ہیں

سامی صاحب اپنے والد کی گود میں مسجد نبوی میں

مسجد نبوی کے صحن میں کھیل رہے ہیں

جب تھک گئے تو جھولے کا مزہ

وطن واپسی پر انہیں پھولوں سے لاد دیا گیا
اللہ کریم ایسی سعادتیں ہر بڑے اور چھوٹے کو نصیب کرے

آمین

Posted on 24th April, 2010

Reports
based on
Memorable
daily life
celebrations
 
©vojpj.com (First on line newspaper based in Jalalpur Jattan)
Editor : Muhammad Ashfaq Ayaz
Send your comments and suggestions to : vojpj@yahoo.com